the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وزیر اعظم نریندر مودی نے حیاتیاتی تنوع کو برقرار رکھتے ہوئے سبز انقلاب اور انقلاب ابیض کے بعد ملک میں نیلا انقلاب شروع کرنے کی آج پرزور اپیل کی۔ وزیر اعظم نے کہاکہ 146مجھے آج زرعی حیاتیاتی تنوع کے میدان میں کام کر رہے دنیا



کے بڑے بڑے سائنس دانوں، ماہرین تعلیم، پالیسی سازوں اور میرے اپنے کسان بھائیوں کے درمیان آکر خوشی کا احساس ہو رہا ہے۔ میں اس موقع پر دنیا کے مختلف حصوں سے یہاں تشریف لائے وفود کا اس تاریخی شہر میں دل کی گہرائیوں سے خیر مقدم کرتا ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.